新歌歌词下载,兰亭序歌词,七里香歌词,后来歌词,双笙,等你下课歌词,lrc歌词下载,歌词网 设为首页 加入收藏 网站地图
乐趣喵歌词网
热搜:

Zaroori Tha - Rahat Fateh Ali Khan

Zaroori Tha 文本歌词

لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہونگے
تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہوگا
تو نے جب پھول کتابوں سے نکالے ہوںگے
دینے والا بھی تجھے یاد تو آیا ہوگا
تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا
محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا
ضروری تھا کہ ہم دونوں طوافِ آرزو کرتے
مگر پھر آرزوں کا بکھرنا بھی ضروری تھا
تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا
~ میوزک ~
بتاؤ یاد ہے تم کو وہ جب دل کو چُرا تھا
چُرائی چیز کو تم نے خدا کا گھر بنایا تھا
وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو
محبت کی نمازوں کو قضا کرنے سے ڈرتے ہو
مگر اب یاد آتا ہے وہ باتیں تھیں میز باتیں
کہیں باتوں ہی باتوں میں مکرنا بھی ضروری تھا
تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا
~ میوزک ~
وہی ہیں صورتیں اپنی وہی میں ہوں وہی تم ہو
مگر کھویا ہوا ہوں میں مگر تم بھی کہیں گم ہو
محبت میں دغا کی تھی، سو کافر تھے سو کافر ہیں
ملی ہیں منزلیں پھر بھی مسافر تھے مسافر ہیں
تیرے دل کے نکالے ہم کہاں بھٹکے کہاں پونچھے
مگر بھٹکے تو یاد آیا بھٹکنا بھی ضروری تھا
محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا
ضروری تھا کہ ہم دونوں طوافِ آرزو کرتے
مگر پھر آرزوں کا بکھرنا بھی ضروری تھا
تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا

Zaroori Tha LRC歌词


[00:00.00]

[00:01.90]لفظ کتنے ہی تیرے پیروں سے لپٹے ہونگے

[00:18.25]تو نے جب آخری خط میرا جلایا ہوگا

[00:30.46]تو نے جب پھول کتابوں سے نکالے ہوںگے

[00:45.03]دینے والا بھی تجھے یاد تو آیا ہوگا

[00:56.56]

[01:16.28]تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا

[01:24.74]محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا

[01:33.11]ضروری تھا کہ ہم دونوں طوافِ آرزو کرتے

[01:41.54]مگر پھر آرزوں کا بکھرنا بھی ضروری تھا

[01:49.96]تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا

[01:59.71]

[01:59.83]~ میوزک ~

[02:23.56]

[02:23.74]بتاؤ یاد ہے تم کو وہ جب دل کو چُرا تھا

[02:32.10]چُرائی چیز کو تم نے خدا کا گھر بنایا تھا

[02:40.54]وہ جب کہتے تھے میرا نام تم تسبیح میں پڑھتے ہو

[02:49.00]محبت کی نمازوں کو قضا کرنے سے ڈرتے ہو

[02:57.31]مگر اب یاد آتا ہے وہ باتیں تھیں میز باتیں

[03:05.73]کہیں باتوں ہی باتوں میں مکرنا بھی ضروری تھا

[03:14.18]تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا

[03:24.18]

[03:39.53]~ میوزک ~

[04:12.92]

[04:13.10]وہی ہیں صورتیں اپنی وہی میں ہوں وہی تم ہو

[04:21.63]مگر کھویا ہوا ہوں میں مگر تم بھی کہیں گم ہو

[04:29.91]محبت میں دغا کی تھی، سو کافر تھے سو کافر ہیں

[04:38.36]ملی ہیں منزلیں پھر بھی مسافر تھے مسافر ہیں

[04:46.84]تیرے دل کے نکالے ہم کہاں بھٹکے کہاں پونچھے

[04:55.31]مگر بھٹکے تو یاد آیا بھٹکنا بھی ضروری تھا

[05:03.59]محبت بھی ضروری تھی بچھڑنا بھی ضروری تھا

[05:12.07]

[05:12.21]ضروری تھا کہ ہم دونوں طوافِ آرزو کرتے

[05:20.47]مگر پھر آرزوں کا بکھرنا بھی ضروری تھا

[05:28.86]تیری آنکھوں کے دریا کا اُترنا بھی ضروری تھا

[05:38.63]

下载【Zaroori Tha】的LRC歌词